• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر وکیل قتل کیس،عمران خان کو ملزم نامزد کرنے کیخلاف دائر اپیل کی سماعت آج

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)عدالت عظمیٰ میں آج بلوچستان کے ایک سینئر وکیل، عبدالرزاق شرکے بہیمانہ قتل کے مقدمہ میں مقتول کے بیٹے کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمرا ن خان کو ملزم نامزد کرنے کے خلاف دائر اپیل کی سماعت ہوگی ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس جمال مندوخیل پر مشتمل تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کریگا۔
اہم خبریں سے مزید