کوئٹہ( این این آئی) بی این پی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ کے یونٹ سیکر ٹریز ڈپٹی سیکر ٹریز، ضلعی کونسلرز اور پارٹی کے سینئر ارکان کا مشترکہ اہم اجلاس 27اگست سہ پہر 4بجے اربا ب ہاؤس کلی احمد خان زئی بر ما ہوٹل میں مرکزی صدر سر دار اختر جان مینگل کی زیر صدارت منعقد ہوگاکوئٹہ کے صدر غلام نبی مری نےبروقت شرکت کی استدعا کی ہے۔