• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلف کی خلاف ورزی پر پوری لاہور ڈویژن کے تھیٹرز سیل

لاہور(خصوصی رپورٹر) ترجمان کمشنر لاہور آفس نے کہا ہے کہ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کے احکامات کے تحت شہر سمیت پوری ڈویژن کے تمام تھیٹرز حلف کی خلاف ورزی پرسیل کردئیے گئے ہیں۔ ترجمان کمشنر آفس کے مطابق تھیٹرز پربے ہودہ ڈائیلاگز، اور نازیبا ڈانسز پر گزشتہ کارروائی کی گئی ۔
لاہور سے مزید