• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس میں فلاحی ادارے کی فنڈ ریزنگ مہم، پاکستانی برادری کی شرکت

پیرس(رضا چوہدری/نمائندہ جنگ ) فرانس کے درالحکومت پیرس کے نواحی علاقے پیری فیت میں پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ اور اخوت کے باہمی اشتراک سے فلاحی ادارے اخوت فاؤنڈیشن کی فنڈ ریزنگ مہم جاری ، اس سلسلے میں فنڈ ریزنگ ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی برادری سے تعلق رکھنے والی معروف سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی ۔تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان کا فخر بانی و چیئرمین اخوت فاؤنڈیشن ڈاکٹر امجد ثاقب تھے۔

دنیا بھر سے سے مزید