• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی اولین ترجیح ،آئی جی

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)نسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ سی پیک اور نان سی پیک سمیت تمام حساس پراجیکٹس پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی اولین ترجیح ہے ۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پروبیشنر اے ایس آئیز اور سب انسپکٹرز کے پروموشن کورسز کے دورانئے میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اے، بی اور سی کورسز کا دورانیہ کم کرکے ایک ماہ کردیا گیا ۔
لاہور سے مزید