کراچی( اسٹاف رپورٹر )سائٹ بی پولیس نے حب ریور روڈ پر کوئٹہ سے آنے والی بس سے لاکھوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ، سگریٹ اور گٹکا برآمد کرکے ملزم عنایت خان کو گرفتار کرلیا ۔