کوئٹہ(پ ر)قلعہ عبداللہ میں پشتونخوا میپ کے سابق رکن اسمبلی مجید اچکزئی اور جمعیت کے سابق ایم پی اے حاجی نواز کاکڑ کے درمیان 2018 کے انتخابات میں ہونے والے اختلافات گزشتہ شب علماء کرام اور علاقہ معتبرین کی کوششوں سے ختم ہوگئے مجید خان اچکزئی میڑھ لیکر نواز کاکڑ کے رہائش گاہ گئے جہاں دونوں شیروشکر ہوگئے حاجی نواز کاکڑ نے شرکاء کے اعزاز میں عشایہ بھی دیا۔