• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

س: 1965ء میں پاکستان کے صدر کون تھے؟

ج: جنرل ایوب خان

س: پاکستان کے وہ کون سے پائلٹ تھے، جنہوں نے1965 کی جنگ میں کم سے کم وقت میں بھارت کے زیادہ طیارے مار گرائے؟

ج: ایم ایم عالم نے

س: میجر عزیز بھٹی کو کون سے اعلیٰ تمغہ سے نوازا گیا؟

ج: نشانِ حیدر

س: پاک فضائیہ میں نشانِ حیدر کس کو ملا؟

ج: راشد منہاس

س: سب سے پہلا نشانِ حیدر کس کو دیا گیا؟

ج: راجہ محمد سرور شہید