• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آغا سراج درانی کی ضمانت منظور، 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عدالت نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کےریفرنس میں آغا سراج درانی کی ضمانت منظور کرلی اور 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دےدیا ،عدالت نے 2 ستمبر کو آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید