• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، شوگرملز کیخلاف اپیلیں 8 سال بعد سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے شوگرملوں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے شوگر ملوں کے خلاف اپیلیں 8سال کے بعد سماعت کیلئے مقرر کردیں۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 13 ستمبر کو اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ شوگرملوں کیخلاف اپیلیں 2015 میں دائر کی گئی تھیں۔
اہم خبریں سے مزید