• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1۔ وہ کون سی چیز ہے جس میں سے دھواں نکلتا ہے لیکن وہ گرم نہیں ہوتی۔

2۔ وہ کونسا پھول ہے جسے سونگھا نہیں بلکہ کھایا جاتا۔

3۔ وہ کیا چیز ہے جو ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتی ہے، مگر حرکت نہیں کرتی۔

4۔ وہ کیا چیز ہے جو ہم زور لگا کر بند کرتے ہیں لیکن وہ خود ہی کھل جاتا ہے۔

5۔ وہ کون سا بینک ہے جہاں پیسے نہیں ملتے۔

6۔ وہ کون سی چیز ہے جو حرام ہے لیکن اسے پینے سے ثواب ملتا ہے۔

7۔ وہ کیا ہے جو صدیوں سے موجود ہے لیکن اس کی عمر 30 دن ہے۔

 جوابات ذہنی آزمائش:۔1۔برف 2۔ گوبھی کا پھول 3۔ سڑک 4۔ چمٹا 5۔ بلڈ بینک 6۔ غصہ7۔ چاند