• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، پرویز الہٰی کی اہلیہ، بیٹے اور بہو کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنچاب چوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ ، صاحبزادے اور بہو کی لاہور کے مقدمہ میں سات روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے،متعلقہ عدالت سے رجوع کرنیکی ہدایت،عدالت نے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا ۔ عدالت نے حفاظتی ضمانت کے دوران پولیس کو گرفتاری سے بھی روک دیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سابق وزیر اعلیٰ پنچاب چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی ، بیٹے راسخ الٰہی اور بہو زارا علی الٰہی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر اپنے چیمبر میں سماعت کی۔

ملک بھر سے سے مزید