• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کرایوں میں 5 فیصد مزید اضافہ، اطلاق آج سے ہوگا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاکستان ریلوے نے مسافر اور پارسل ٹرینوں کے کرایوں میں ایک بار پھر5فیصد اضافہ کردیا، جس کا اطلاق آج سے ہوگا، گزشتہ دو مہینے میں تیسری بار اضافہ کیا گیا۔ اپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے بعد پاکستان ریلوے نے بھی ٹرینوں کے کرائے بڑھا دیئے۔پاکستان ریلوے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

اہم خبریں سے مزید