• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی کی تحفظ سنٹر سے مستفید فیملیز، ٹرانسجینڈرزودیگرسے ملاقات

لاہور (کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تحفظ سنٹر سے مستفید ہونے والی فیملیز، بچوں، ٹرانسجینڈرز،معاون اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی اور انہیں مشکلات کے ازالے کیلئے مزید تعاون کا یقین دلایا۔  آئی جی نے بہترین کارکردگی پر اے ایس پی منزہ اور اے ایس پی تیمور کو تعریفی اسناد دیں،انچارج تحفظ مرکز فیصل، وکٹم سپورٹ افسر اجالا، ٹیم ممبران کی کارکردگی کو بھی انعامات سے نوازا۔
لاہور سے مزید