• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے ورکرزیونین لوکوموٹو فیکٹری رسالپور کامظا ہرہ

پشاور(جنگ نیوز) ریلوے ورکرزیونین لوکوموٹو فیکٹری رسالپور کے زیر ہتمام صدررشیدمومند کی قیا د ت میں مظاہرہۃ کیا گیا ۔مظاہرین کاکہناتھاکہ تنخو ا ہیں دی جا ئیں اوردیگرملازمین کی طرح فیکٹری ملازمین کی اپ گریڈیشن کی جائے،،فیکٹری کے پوسٹوں کے حوالے سے پی سی ون کوبحال کیا جائے۔ انھو ں دھمکی دی کہ کسی بھی ناخوشگوارواقعے کی تمام ترذمہ داری انتظامیہ پرعائدہوگی۔
پشاور سے مزید