کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی منتظم عدالت میں تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو جیل میں بی کلاس فراہم کرنے کی درخواست کی سماعت محکمہ داخلہ سے جواب طلب کرتے ہوئے بائیس ستمبر تک ملتوی کردی ، ملزم کے وکلا اور پراسیکیوشن نے اپنے دلائل مکمل کرلیئے۔