• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس معیشت تباہ کرنیوالوں کیخلاف از خود نوٹس لیں،مرکزی تنظیم تاجران

ملتان ( سٹاف رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی،جنوبی پنجاب کے صدر شیخ جاوید اختر،ملتان ڈوثزن کے چیئرمین فہداسحاق سانگی، پنجاب کے نائب صدر ملک عمران قیوم بھٹہ،جنوبی پنجاب کے سنیئرنائب صدر حاجی ندیم قریشی، جنوبی پنجاب کے نائب صدر وانجمن تاجران مصوم شاہ روڈ کے صدر ذیشان ظفر، جنوبی پنجاب کے نائب صدر اکمل خان بلوچ، اکبر روڈچوک شہیداں کے صدر شیخ محمد شفیق،سورج میانی کے صدر کفایت حسین صدیقی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان ملک کی معیشت کو تباہ کرنے والے افراد کے خلاف فی الفور از خود نوٹس لیں۔
ملتان سے مزید