کوئٹہ (آن لائن )نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی بیان میں پشتون قومی تحریک/اے این پی کے رہنماء ارباب غلام کاسی کو شہید کرنے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ ان کی قومی، سیاسی، جمہوری خدمات اور نصف صدی سے زائد ہیںجدوجہد و قربانیوں پرخراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔