• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 10 لیگ فکسنگ، ملزمان کو نہیں بخشا جائیگا، منتظمین کا اظہار عزم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ابوظبی ٹی 10 لیگ انتظامیہ نے ٹی لیگ میں بدعنوانیوں کے الزامات پر سخت مایوسی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پالیسی بالکل واضح ہے اور ہم اس بارے میں صفر برداشت کی پالیسی اپنائے ہوئے ہیں ۔ ملزمان کو کسی صورت بخشا نہیں جائے گا، آئی سی سی کے ساتھ ملکر کام کریں گے تاکہ شائقین کرکٹ کو صاف ستھری کرکٹ دیکھنے کو ملے ۔ واضح رہے کہ آئی سی سی نے 2021 میں یواے ای میں منعقدہ ٹی 10 ٹورنامنٹ میں شریک 3 کھلاڑیوں سمیت 8 افراد پر بدعنوانی کے الزامات عائد کئے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید