کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ایشین انڈر 23کوالیفائر کیلئےفٹبال فیڈریشن کو این او سی جاری کردیا ہے۔ اے ایف سی انڈر 23کوالیفائیر 3سے 9ستمبر تک کھیلے جائیں گے پاکستان ٹیم گروپ جی کے اپنے میچ کمبوڈیا میں کھیلے گی۔
انہوں نے کہا کہ اللّٰہ متاثرین سیلاب کو صبر دے اور ان کی مشکلات آسان کرے۔