کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارت کی ریاست بہار کے شہر راجگیر میں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش نے چائینز تائی پے کے خلاف تین کے مقابلے میں8گول سے کامیابی حاصل کی۔ملائشیا نے کوریا کے خلاف ایک کے مقابلے میں چار گول سے میچ جیت لیا۔
انہوں نے کہا کہ اللّٰہ متاثرین سیلاب کو صبر دے اور ان کی مشکلات آسان کرے۔