• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلہٹ، پہلا ٹی 20، بنگلہ دیش کی نیدرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سلہٹ میں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بنگلہ دیش نے نیدر لینڈ کو آٹھ وکٹ سے شکست دے دی میچ کا فیصلہ 39گیند پہلے ہوگیا۔لٹن داس 54اور سیف حسن 36رنز بناکر نمایاں رہے۔ نیدر لینڈ نے 8وکٹ پر 136رنز بنائے تھے۔ تسکین احمد نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

اسپورٹس سے مزید