• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ کراچی، شہری سے ڈاکو موٹر سائیکل اور قیمتی سامان چھین کر فرار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )نارتھ کراچی سیکٹر فائیو اے تھری میں دن دیہاڑے ڈکیتی ، ملزمان اسلحے کے زور پر شہری سے موٹر سائیکل اور قیمتی سامان لے کر فرار ہوتے ہوئے شہری پر فائرنگ بھی کی۔