• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھرمیں کام کرنیوالے بچے پرتشدد خاتون سمیت تین افراد کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)گھرمیں کام کرنے والے آٹھ سالہ بچے پرتشدد کرنے اور گرم چمٹے سے اس کے بازوکوجلانے کے الزام میں خاتون سمیت تین ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ ائرپورٹ کو طارق محمود نے اپنے بھانجے یاسر احمد پر تشدد کرنے والوں کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست دی تھی۔
اسلام آباد سے مزید