• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریٹائرڈ سیشن جج ملک عطارسول جوئیہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)ڈی آ ئی جی ہارون جوئیہ کے والد اور سی ڈی اے کے ممبر ایڈمنسٹریشن طلعت محمود گوندل کے سسر ریٹائرڈ سیشن جج ملک عطارسول جوئیہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے محفل قراآن خوانی ان کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی ۔ قرآن خوانی کی محفل میں اآ ئی جی پولیس اسلام آ باد سید ناصر علی رضوی ،ایڈیشنل اآئی جی خیبرپختو نخوا عباس احسن، ڈی اآئی جی خرم رشید، ڈی اآئی جی ملک جمیل سمیت کئی افسروں اور ججز نے شرکت کی۔ معروف نعت خوان عبد الرزاق جامی نے نعتیہ کلام پیش کیا۔
اسلام آباد سے مزید