• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، فوڈ پوائنٹس بند

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے نے راولپنڈی مری روڈ پانچ اور اٹک شہر میں تین کارروائیاں کرتے ہوئے انتہائی ناقص انتظامات کی باعث چھ فوڈ پوائنٹس کو بند کر کے ایک ہزار 600 کلو ملاوٹی سامان کو تلف کر دیا، راولپنڈی اور اٹک میں 5 فوڈ پوائنٹس کو 5 لاکھ 70 کے ہزار کے جرمانے عائد کئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید