• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق ہوگیا،تھانہ صدربیرونی کوعبدالرحیم نے بتایا کہ میرا24 سالہ بیٹا عبدالرحمٰن جانوروں کا چارہ گدھی پر لاد کر گھر کی طرف جا رہا تھا ۔ مین اڈیالہ روڈ جنڈالہ پر تیز رفتار کار نے اسے ٹکر مار دی۔ سبز رنگ کی کارجس کو نامعلوم شخص تیز رفتاری سے چلاتے ہوئے آیا اور میرے بیٹے کو ٹکر ماردی ۔