• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استحکام پاکستان پارٹی کی ینگ ڈاکٹرز ونگ کاقیام

لاہور(خصوصی رپورٹر)استحکام پاکستان پارٹی لاہور ڈویژن نے ینگ ڈاکٹرز ونگ تشکیل دی ہے۔ صدر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مراد راس اور جنرل سیکرٹری میاں خالد محمود نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ ڈاکٹر محمد طیب صدر ڈاکٹر ماہین فاطمہ جنرل سیکرٹری ہونگی ۔ اس موقع پر ینگ ڈاکٹرز نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم استحکام پاکستان پارٹی کے لئے تمام تر پیشہ ورانہ خدمات بروئے کار لائیں گے ۔
لاہور سے مزید