• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اختلاف رائے رکھنا انسانی ومعاشرتی جبلت ہے،آئی جی

لاہور(کرائم رپورٹر سے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہاہے کہ اختلاف رائے رکھنا بنیادی انسانی و معاشرتی جبلت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل پولیس آفس میں مسیحی رہنماؤں ، پادر یوں اورسکالرز سے ملاقات کے دوران کیا۔ دوران ملاقات مسیحی لیڈرز سے قریبی رابطے کیلئے میثاق کونسل کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا ، مزید برآں آئی جی نے دو مزید پولیس شہداء کے اہلخانہ کو ذاتی گھر دے دئیے ہیں۔
لاہور سے مزید