• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن کا انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ خوش آئند ہے،جماعت اسلامی

لاہور(نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کے انتخابات کے انعقاد کے فیصلے کو خوش آئند قراردیا ہے اور کہا ہے الیکشن کا اسمبلیوں کی تحلیل کے 90دن کے اندر انعقاد آئینی تقاضا ہے تاہم فیصلہ دیر آید، درست آید کے مصداق ہے۔منصورہ سے جاری بیان میں سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے کہا کہ نگران حکومت نے پٹرول، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔
لاہور سے مزید