• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرو کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم بلڈنگ جلد مکمل کرنیکی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام کا چونگی نمبر 9 پر میٹرو کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کی زیر تعمیر بلڈنگ کا وزٹ ۔ کام کی رفتار سست ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ بروقت کام مکمل کرنے کے لئے دو شفٹوں میں کام کروایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بروقت کام مکمل نہ کرنے پر کنٹریکٹر کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ملتان سے مزید