• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرمالک آج جلسے سے خطاب کرینگے

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان علی احمد لانگو کے مطابق نیشنل پارٹی علمدار روڈ کے زیر اہتمام آج جمعہ کو سہ پہر چار بجے مہنگائی، بجلی اور گیس کے بلوں میں اضافے اور لوڈشیڈنگ کے خلاف جلسہ ہوگاجلسہ سے نیشنل پارٹی کے قائد ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ودیگر قائدین خطاب کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید