کوئٹہ(خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سینیٹر مرحوم میر نبی بخش خان ڈومکی کی بیوہ، میر حسن خان ڈومکی کی والدہ اور صوبائی وزیر انڈسٹریز اینڈ کامرس بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی کی نانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کہا کہ خاندان کی بزرگ ہستی کا انتقال ایک بڑا صدمہ ہے ۔