کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جمعیت رہنما ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے نیشنل لائرز فورم کے چیئرمین ارباب غلام کاسی ایڈووکیٹ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے شہید کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ ارباب غلام کاسی شریف النفس انسان اور جمہوریت کے علمبردار رہنما تھےسیاسی رہنماؤں کو منصوبے کے تحت ٹارگٹ کیا جار ہا ہے جو انتہائی خطرناک ہے ۔