• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آذر بائیجان، پاکستان کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) آذر بائیجان سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز ہوگیا ہے، اس سلسلے کی پہلی پرواز لاہور پہنچی، افتتاحی پرواز میں باکو سے15مسافر لاہور پہنچے۔ نگران وزیر ہوا بازی اور آذربائجان کے سفیر نے افتتاحی پرواز کو خوش آمدید کہا۔ آذربائیجان ایئر لائن کی ہفتہ وار 2پروازیں باکو سے لاہور کے درمیان چلائی جائیں گی۔
ملک بھر سے سے مزید