لاہور (کورٹ رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج میاں شاہد جاوید نے چودہ سالہ سگی بیٹی کو زیادتی کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر زیادتی کرنے والے باپ رفیق کو دس لاکھ جرمانہ بھی کردیا ،عدالت نے فیصلے میں تحریر کیا کہ باپ کو ہمیشہ بچوں کا محافظ تصویر کیاجاتا ہے۔