• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں

لاہور (خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی تیاریوں کے سلسلہ میں مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کا اہم اجلاس دفتر نصیر آباد میں شہزاد خان کی صدارت میں ہوا ۔نواز شریف کی آمد کے حوالے سے طلبا کو ذمہ داریاں دی گئیں۔ اجلاس میں ہمایوں بٹ، سنی پرنس، طارق جمیل، لئیق گجر اور دیگر نے شرکت کی ۔
لاہور سے مزید