• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن غوثیہ قادریہ اور میلاد کونسل کے زیر اہتمام سالانہ میلاد ریلی

ملتان(سٹاف رپورٹر )انجمن غوثیہ قادریہ اور میلاد کونسل کے زیر اہتمام سالانہ میلاد ریلی کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پردرگاہ حضرت سخی نواب کے سجادہ نشین مخدوم سید زوہیب گیلانی ، خاندان گیلانیہ کے سربراہ سید غلام یزدانی گیلانی، علامہ قاری رکن الدین قادری،مخدوم غلام مصطفیٰ،محمد ایوب مغل،سلطان محمود ملک، ملک اسلم ڈوگر،ڈاکٹر ارشد بلوچ،قاضی بشیر گولٹروی، اشرف قریشی، ملک عمران یوسف، شیخ عبدالحمید، حافظ ظفر قریشی ودیگر نے شرکت کی ۔
ملتان سے مزید