• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچت بازاروں میں خواتین اور طالبات سے لوٹ مار کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سعید آباد پولیس نے بچت بازاروں میں آنے والی خواتین اور اسکول کالجز کی طالبات سے لوٹ مار کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کی شناخت ابرار اور دانش کے ناموں سے ہوئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید