• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر گریجویٹ پروگرام کے طلباء کے لئے اورینٹیشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمدعلی جناح یونیورسٹی میں فال 2023 انڈرگریجویٹ پروگرام کے تحت داخلہ لینے والے طلباء کے حوالے سے اورینٹیشن ہوا ،جس میں نئے طلباء کوآگاہی فر اہم کی گئی ۔فیکلٹی ممبران اور اساتذہ نے طلباء کو خوش آمد یدکہا اور یونیورسٹی کے مختلف شعبوںکا دورہ کرایا۔ماجو کے صدر اور وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر احمد شیخ نے کہا کہ ہمارے نوجوان شارٹ کٹ سے آگے بڑھنے کی کوشش کے بجائے اپنی بنیاد مضبوط کریں۔محمدعلی جناح یونیورسٹی میں طلبہ وطالبات کواپنی صلاحیت استعمال کرنے کابھرپورموقع ملے گا۔

ملک بھر سے سے مزید