کراچی(نیوز ڈیسک)ذرائع کے مطابق بھارت آئندہ چند ہفتوں میں مقبوضہ خطہ جموں و کشمیر میں پائے جانےوالے لیتھیم کے ذخائر کو نیلام کرے گا۔بھارت کو رواں برس فروری میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں تقریباََ 59 لاکھ ٹن لیتھیم کے ذخائر کا پتہ چلا، لیتھیم الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریوں میں استعمال ہونے والے اہم خام مال ہے۔