• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرسٹ ایئر کیلئے داخلہ تاریخ میں توسیع

لاہور(خبرنگار) تعلیمی بورڈز نے گیارہویں جماعت کیلئے داخلہ کی تاریخ میں5اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چئیرپرسنز کے نوٹیفکیشن کے مطابق 6اکتوبر سے 20 اکتوبر تک جرمانے کیساتھ داخلہ جمع کروایاجا سکتا ہے۔
لاہور سے مزید