• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک امتحانات،10 امیدوار دوسرے کی جگہ امتحان دیتے پکڑے گئے

لاہور(خبرنگار)سیکنڈری اسکول دوسرے سالانہ امتحان کے سلسلہ میں گذشتہ روز پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز میں پرچہ کیمسٹری اور جنرل سائنس منعقد ہوا۔اب تک 21 امیدواران پر ناجائز ذرائع استعمال کرنے کے کیسز بنائے گئے ہیں ۔ صوبہ بھرمیں 10 امیدوار دوسرے کی جگہ امتحان دیتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، جن کو حوالہ پولیس کر دیا گیا ۔
لاہور سے مزید