• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میسکو: ٹیک آف اور لینڈنگ کرنے والے طیاروں میں خوفناک تصادم

نیویارک( نیوز ڈیسک)میکسیکو کے ائرپورٹ کے رن وے پر 2نجی طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 5افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے مغربی علاقے ڈورانگو کے ایک غیر معروف ایئرپورٹ پر تصادم اس قت ہوا جب بیک وقت ایک طیارے نے اڑان بھری اور اسی وقت دوسرا طیارہ لینڈنگ کر رہا تھا۔
یورپ سے سے مزید