• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادیانیوں اور انکی مصنوعات کا بائیکاٹ ایمان کا بنیادی تقاضا ہے،علما

لاہور(خبرنگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے مبلغ ختم نبوت مولانا عبدالنعیم، ناظم تبلیغ مولانا عبدالعزیز، مولانا محمدارشد،مفتی ابوبکر صدیق، مولاناپیرمحمداقبال، مولانا احسان اللہ، مولانا عبدالواجد، مولانا عبداللہ غازی، مولانا زاہد محمودانجم، مولانا سمیع اللہ، قاری محمدنعمان، قاری محمدامیرنے کہا کہ قادیانیوں اور انکی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ایمان کا بنیادی تقاضا ہے۔ان خیالات کا اظہار علماء نے مانگا منڈی و قرب و جوار میں مختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجتماعات کے آخر میں شرکاء سے وعدہ لیا گیا کہ 30ستمبر تحفظ ختم نبوت کانفرنس کرکٹ گراؤنڈگورنمنٹ ہائی سکول مانگامنڈی میں بھرپورانداز میں شریک ہو ں۔
لاہور سے مزید