• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرپورہ اورشادمان میں 2نوجوان نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے،کرائم رپورٹر)گجر پورہ کے علاقےچائنہ سکیم بلاک بی ٹو میں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے 30 سالہ شخص قتل کر دیا ۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دی، پولیس کے مطابق مقتول ملک رضا ملک وکی کا بھتیجا ہے جن کی دشمنی چلی آرہی ہے۔شبہ ہے کہ مخالفین نے دیرینہ دشمنی پر نوجوان کو قتل کیا ہے ۔شادمان کے علاقے کچی آباد ی میں 22 سالہ مورس مسیح کو نامعلوم شخص نے جھگڑے کے دوران چھری کےوار کرکے قتل کردیا۔ لاش گندے نالے کے قریب پھینک دی ۔
لاہور سے مزید