• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیجیٹل بینکنگ کی خدمات کے لئے کے ٹی بینک نےمنظوری لے لی

لاہور(پ ر)کے ٹی بینک (KT Bank ) نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے مقامی صارفین کواپنی ڈیجیٹل بینکنگ خدمات متعارف کرانے کے لئے اصولی منظوری حاصل کرلی جس کا گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے ایک تقریب میںباقاعدہ طور پر اعلان کیا ڈپٹی گورنرسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر اختر جاوید بھی موجود تھے۔