• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت فانڈیشن اورلاہور ویسٹ مینجمنٹ میں مفاہمتی یادداشت پردستخط

لاہور(خبرنگار)الخدمت فاؤنڈیشن اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے گیے۔ اس مقصد کے تحت الخدمت کمپلیکس میں سادہ مگر پروقار تقریب کا اہتمام ہوا۔ جس میں ڈاکٹر مشتاق مانگٹ، بابر صاحب دین ، نثار احمداوردیگر نے شرکت کی ۔
لاہور سے مزید