• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ۔انفورسمنٹ ٹیم نے عوامی شکایات پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نواں شہر چوک اور صمد پلازہ کے باہر قائم تجاوزات کو ختم کرا دیا۔علاوہ ازیں انفورسمنٹ ٹیم نے ڈیرہ اڈہ ، عزیز ہوٹل، ڈبل پھاٹک ، وہاڑی روڈ ، چوک شاہ عباس کے اطراف تجاوزات ہٹوا کر روڈ کلیئر کروا دیا ۔
ملتان سے مزید