• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 15 ہوگئی

ملتان( سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15 ہوگئی ، ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 مریض ڈینگی سے متاثرہ لائے گئے جس کے باعث ڈینگی متاثرہ کنفرم مریض 15 ہوگئے ہیں جبکہ ڈینگی کے شبے میں بھی 32 مریض زیر علاج ہیں ۔
ملتان سے مزید